سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کا باضابطہ نام ’’مکہ دفاعی اتحاد‘‘ رکھ دیا گیا پاکستان کو سیکرٹری جنرل کا بڑا عہدہ تفویض کردیا گیا، مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا، مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی ودفاعی کمیٹی کا استنبول میں اجلاس

گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کیلئے ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری درجہ حرارت کے باعث تیزی سے پگھلتے گلیشئرز کے پیش نظر گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا، ہنزہ، نگر، شگر، گلگت، روندو، دیامر، استور، سکردو، گانچھے، خرمنگ اور وادی نیلم کے علاقے حساس قرار

2024ء کا الیکشن ہمارے ملک کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی تھی، اگر اس کو سمجھا جاتا، شاہد خاقان عباسی میں نے 10،11 الیکشن لڑے ہیں، کبھی نہیں دیکھا کہ نہ کیمپین ہو، نہ امیدوار کا پتہ ہو، نہ نشان ہو، نہ جلسہ ہو، نہ جلوس ہو، نہ پولنگ ایجنٹ ہو، اس کے باوجود کسی کو لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل ہوجائے؛ سابق وزیراعظم کی گفتگو