برطانیہ اور جمائمہ کو ضمانتی بنانے کی کوششوں کا انکشاف، عمران خان کا سیاسی خاموشی سے انکار عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ، ان کے بیٹوں اور برطانوی حکومت کو یہ ضمانت دینے پر آمادہ کرنے کی کوششیں جاری ہیں کہ اگر عمران خان کو برطانیہ بھیجا گیا تو وہ سیاسی بیان نہیں دیں گے، لیکن عمران خان نے اس پر آمادگی ظاہر نہیں کی؛ ڈان اخبار کی خبر

سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کا باضابطہ نام ’’مکہ دفاعی اتحاد‘‘ رکھ دیا گیا پاکستان کو سیکرٹری جنرل کا بڑا عہدہ تفویض کردیا گیا، مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا، مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی ودفاعی کمیٹی کا استنبول میں اجلاس

2024ء کا الیکشن ہمارے ملک کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی تھی، اگر اس کو سمجھا جاتا، شاہد خاقان عباسی میں نے 10،11 الیکشن لڑے ہیں، کبھی نہیں دیکھا کہ نہ کیمپین ہو، نہ امیدوار کا پتہ ہو، نہ نشان ہو، نہ جلسہ ہو، نہ جلوس ہو، نہ پولنگ ایجنٹ ہو، اس کے باوجود کسی کو لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل ہوجائے؛ سابق وزیراعظم کی گفتگو