سونا سستا، فی تولہ قیمت میں کمی، نئی فی تولہ قیمت بارے بڑی خبر آگئی
لاہور، جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، حاملہ خواتین سمیت 70 افراد بحفاظت نکال لیے گئے آگ گائنی وارڈ کی چھت میں نصب بجلی کی وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، واقعہ کے بعد ہسپتال میں خوف و ہراس پھیل گیا
ایزی پیسہ صارفین کے لیے گیمنگ پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان
مریم نواز کا معروف روڈز پر بائیک لین مقرر کرنے کا حکم ، ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی طرف سے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پراظہاربرہمی
2024ء کا الیکشن ہمارے ملک کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی تھی، اگر اس کو سمجھا جاتا، شاہد خاقان عباسی میں نے 10،11 الیکشن لڑے ہیں، کبھی نہیں دیکھا کہ نہ کیمپین ہو، نہ امیدوار کا پتہ ہو، نہ نشان ہو، نہ جلسہ ہو، نہ جلوس ہو، نہ پولنگ ایجنٹ ہو، اس کے باوجود کسی کو لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل ہوجائے؛ سابق وزیراعظم کی گفتگو
پاک فوج میں نئی بھرتیوں کا اعلان، یکم ستمبر سے آن لائن رجسٹریشن کھول دی جائے گی جونیئر کمیشنڈ افسران (نائب خطیب)، جنرل ڈیوٹی سپاہی، ٹیکنیکل سولجر، ڈرائیور، ملٹری پولیس، کلرک، کک اور سینیٹری ورکر کی اسامیاں دستیاب، شرائط اور دیگر قواعد و ضوابط جاری کردیئے گئے