29

ریشم کا فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ سے انکار


لاہور:(ڈیلی پریس کانفرنس) اداکارہ ریشم نے دیگر مصروفیات کے باعث فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ کرانے سے انکار کر دیا۔

(ڈیلی پریس کانفرنس) رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی بار ریشم کو مذکورہ فلم کی شوٹنگ کیلئے وقت دیا گیا اور پھر اچانک شوٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ اس بار جب ریشم کو فون پر اطلاع دی گئی کہ صبح انھیں شوٹنگ پر آنا ہے تو اس مرتبہ ریشم نے تامل کا اظہار کیا۔

اچانک بلائے جانے پر ریشم نے دوسری مصروفیات کے سبب شوٹنگ کیلئے پہنچنے سے انکار کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں