25

برطانیہ نے 23 پاکستانیوں کو ملک بدرکر دیا، پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت


اسلام آباد، (ڈیلی پریس کانفرنس) برطانیہ نے 23 پاکستانیوں کو ملک بدرکر دیا بے دخل کے لئے تمام افراد برطانیہ میں غیر قانونی طور پرمقیم تھے۔

ضرور پڑھیں: لواری ٹنل کھولنے سے متعلق کیس ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
(ڈیلی پریس کانفرنس)کے مطابق جمعرات کے روز برطانیہ نے23 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا۔ بے دخل کئے گئے پاکستانی خصوصی طیارے پرلندن سے اسلام آباد پہنچے ایف آئی اے نے معمولی پوچھ گچھ کے بعد تمام افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی بے دخل کئے گئے افراد برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں