26

جاپان: طوفانی بارشیں اور سیلاب، 126 افراد ہلاک

مغربی جاپان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اورتودے گرنے سے اب تک 126 افراد ہلاک ہو چکے ہیں لیکن آنے والے دنوں میں امید ہے کہ موسم بہتر ہو جائے گا اور اس سے امدادی کاروائیوں میں مدد ملے گی۔ دیکھیے تصاویر۔
روزنامہ پریس کانفرنس


کہانی کو شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں