66

یوم پاکستان، بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے


ینگر(ڈیلی پریس کانفرنس)یوم پاکستان پربھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے ۔
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پوسٹر چسپاں کر دیئے، کشمیر ی بہن بھائیوں نے یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کی،پوسٹرز پر قائداعظم، وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر لگائی گئیں۔
پوسٹرز پر حریت رہنما سید علی گیلانی، محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ، مسرت عالم بٹ ،آسیہ اندرانی ، ناہیدہ نسرین اور فہمیدہ صوفی کی تصاویر بھی لگائی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں