151

ڈاکٹر عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ریحام خان میدان میں آ گئیں ایسی بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی ڈاکٹر عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر میدان میں آ گئیں ہیں اور انہوں نے بھی عامر لیاقت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا عامر لیاقت اب وہ انٹرویو چلائیں گے جو انہوں نے میرے ساتھ 2015 میں کیا تھا ؟ یا اسے اپنے طریقے سے پی ٹی آئی میں بلیک میل کریں گے ‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں