32

وزیرتعلیم پنجاب مرادراس کورونا وائرس کاشکارہو گئے


لاہور(ڈیلی پریس کانفرنس)وزیرتعلیم پنجاب مرادراس کورونا وائرس کاشکارہو گئے۔انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا
وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی ،ان کاکہناتھاکہ رابطے میں رہنے والے افراد اپنا کورونا ٹیسٹ کرائیں ۔اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں