38

نوازشریف سے متعلق نیب کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر


اسلام آباد سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق نیب کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقررکر دی گئیں۔

اسلام آباد (ڈیلی پریس کانفرنس)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق نیب کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقررکر دی گئیں۔
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ آٹھ اپریل کودرخواستوں پر سماعت کرے گا،ڈویژن بنچ میں جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی شامل ہونگے ۔
نیب نے العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی سزا14 سال کرنے کی استدعاکی ہے ،نوازشریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی،نیب نے آرٹیکل 151 کے تحت درخواستیں دائر کیں ۔ کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ آٹھ اپریل کودرخواستوں پر سماعت کرے گا،ڈویژن بنچ میں جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی شامل ہونگے ۔
نیب کی درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ نوازشریف سزایافتہ مجرم ہیں ،نوازشریف کی اپیلوں پرآخری سماعت نودسمبر2020 کو ہوئی تھی ،نوازشریف کو عدالت طلب کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ،نوازشریف میگاکرپشن کیسز میں ملوث ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں