22

مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے نیب کی چار گاڑیاں کوٹ لکھپت جیل پہنچیں


لاہور (ڈیلی پریس کانفرنس)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازکو چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا ۔ مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچیں تو نیب کی چار گاڑیاں پہلے سے کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود تھیں ،مریم نواز کو گرفتار ی کیلئے لیڈیز پولیس کو بھی لایا گیا تھا،مریم نواز کی گرفتاری کیلئے 2 گاڑیاں نیب اسلام آباد اور 2 نیب لاہور آفس سے لائی گئیں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں