13

عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے دھمکا کرسازش کرکے بے گناہ کو جیل بھجوایا،مریم اورنگزیب


لاہور (ڈیلی پریس کانفرنس) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے دھمکا کرسازش کرکے بے گناہ کو جیل بھجوایا،عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے عوام کی رائے پر ڈاکاڈالا،مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب سسیلین مافیا کے سردارآپ ہیں جو دھوکادیتے ہیں،سازش کرتے ہیں،ظلم کرتے ہیں،عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے غریب عوام کے منہ سے روٹی اور روزگار چھین لیا،مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے 22 کروڑ عوام کو آئی ایم ایف میں بیچ دیا،عمران صاحب سسلین مافیاآپ ہیں جس نے اپنی زندگی کی تلخ حقیقتوں کودربدرچھوڑدیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں