43

علیم خان کی آج بھی جیل سے رہائی مشکل میں پڑ گئی ،تاحال روبکار جاری نہ ہوسکا


لاہور(ڈیلی پریس کانفرنس)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی آج بھی جیل سے رہائی مشکل میں پڑ گئی ،پی ٹی آئی رہنما کا تاحال روبکار جاری نہ ہو سکا۔

ضرور پڑھیں: نیب نے لیگی رہنما رانا افضل کو آج طلب کرلیا
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان کی رہائی تاخیر کا شکار ہو گئی ،عدالتی اوقات کار اڑھائی بجے تک مقرر ہیں لیکن پی ٹی آئی رہنما کی روبکار جاری نہ ہو سکی جس سے علیم خان کی آج بھی جیل سے رہائی مشکل میں پڑ گئی ۔

واضح رہے علیم خان کی گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں