302

صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کے شیئرز کی قیمت گرگئی

واشنگٹن صدر ٹرمپ کی صدارتی مہم کے دوران فیس بک کے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کے انکشاف کے باعث اس کے شیئرز کی قیمت گرگئی۔
تجزیہ کاروں نے اس سوشل میڈیا ٹائیکون کا بزنس ماڈل خطرے میں پڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ڈیٹا کے ناجائز استعمال کی رپورٹس کے پیش نظر فیس بک نے برطانوی فرم کیمبرج انالیٹکا کا اکاﺅنٹ معطل کردیا۔

اس فرم کی خدمات صدر ٹرمپ نے 2016ءکی صدارتی مہم کیلئے حاصل کی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں