46

انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت لیا


لندن (ڈیلی پریس کانفرنس) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ضرور پڑھیں: آئین اور الیکشن ایکٹ میں ایسی کوئی شرط نہیں کہ سزایافتہ پارٹی کا عہدیدار نہیں ہوسکتا،مریم نواز نے پارٹی عہدے کیخلاف درخواست پر جواب جمع کرادیا
میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیمز وینس، جونی بیرسٹو، جو روٹ، بین سٹوکس، جوز بٹلر، معین علی، کرس ووکس، عادل راشد، جوفرا آرچر اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

آسٹریلین ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، سٹیو سمتھ، گلین میکس ویل، مارکوس سٹوئنس، ایلکس کیری، پیٹ کومنز، مچل سٹارک، نتھن لیون اور جیسن بیرونڈورف شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں