18

‘شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کے بجائے خود سچ بولیں’


اسلام آباد: (ڈیلی پریس کانفرنس) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔

معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کی بجائے خود سچ بولیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شہباز شریف بتائیں کہ وہ کب وطن واپس آ رہے ہیں، شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں