19

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کو نیب راولپنڈی نے آج طلب کرلیا


راولپنڈی(ڈیلی پریس کانفرنس)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نیب راولپنڈی نے آج طلب کرلیا،وزیراعلیٰ سندھ کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

ضرور پڑھیں: صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو روکیں گے، آصف زرداری
(ڈیلی پریس کانفرنس) رپورٹس کے مطابق نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو آج طلب کرلیا گیا،وزیراعلیٰ سندھ کو نیب اولڈہیڈکوارٹر میں طلب کیا گیا ہے ،مرادعلی شاہ کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں