20

گرین لائن ٹرین میں بچوں کا کرایہ نصف کر دیا، مال بردار ٹرینوں میں بھی اضافہ کر رہے ہیں: وزیر ریلوے


لاہور (ڈیلی پریس کانفرنس) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گرین لائن ٹرین میں بچوں کا کرایہ نصف کر دیا گیا ہے۔

ضرور پڑھیں: عدالت نے ایم کیوایم کے رہنما عامر خان کو جرمانہ کر دیا
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے ایوان صنعت و تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گرین لائن ٹرین میں بچوں کا کرایہ نصف کر دیا گیا ہے اور جناح ایکسپریس ٹرین چلائی ہے، جلد ہی سرسیدٹرین بھی چلائیں گے جبکہ ملک میں مال بردار ٹرینوں میں بھی اضافہ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں