40

پاک بھارت کشیدگی سے ابھی نند ن جیسے مزید واقعات رونما ہوں گے ،نوجوت سنگھ سدھوکا نریندرمودی کو خط


نئی دہلی (ڈیلی پریس کانفرنس)بھارتی کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی سے ابھی نند ن جیسے مزید واقعات رونما ہوں گے ،کشیدگی سے دونوں ملک ایسے مقام پر پہنچ جائیں گی جہاں سے واپسی کا راستہ ممکن نہیں ہو گا۔

ضرور پڑھیں: کبیر والا میں سکول کی چھت گر گئی، متعدد بچے زخمی
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے پاک بھارت کشیدگی پر وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ دیا ہے ۔نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی سے ابھی نند ن جیسے مزید واقعات رونما ہوں گے ،کشیدگی سے ایسے مقام پر پہنچ جائیں گی جہاں سے واپسی کا راستہ ممکن نہیں ہو گا،انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی سے دونوں ممالک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں