45

روس کی خوبرو ماڈل کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا ، پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے ایسے شخص کو گرفتار کر لیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

ماسکو(ڈیلی پریس کانفرنس)روسی پولیس نے خوبرو ماڈل کرینہ شانکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک 31شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔

ضرور پڑھیں: رمضان شوگر ملز ، شہباز شریف کی عدم پیشی پر عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
(ڈیلی پریس کانفرنس) کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ ماڈل کی والدہ کی جانب سے پولیس کو شکایت درج کروائی گئی تھی کہ اس کی بیٹی لاپتہ ہے جس پر اہلکاروں نے تحقیقات کا آغاز کیا اور نوجوان ماڈل کی لاش کو پارٹمنٹ کے باتھ سے برآمد کیا جو کہ برہنہ حالت میں تھی ۔

نوجوان لڑکی کی موت پانی میں ڈوبنے کے باعث ہو ئی تھی ،کرینہ، روس کے شہر اورنبرگ میں مقیم تھیں۔پولیس نے اپارٹمنٹ میں موجود فنگر پرنٹس کی بدولت ایک 31 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔ مذکورہ شخص ایک اور خاتون سے شادی کے بغیر نجی تعلقات استوار کرنے کے لیے ماڈل کا اپارٹمنٹ کرائے پر حاصل کرنا چاہتا تھا، مذکورہ خاتون کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

ضرور پڑھیں: ” عمران خان کی ناکامی کا خوف ان کے کچھ وفادار ساتھیوں کو گھیر رہا ہے ،کچھ دن پہلے ایک وفاقی وزیر تشویشناک لہجے میں بتا رہے تھے کہ وہ ۔۔۔“ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا
کرینہ نے اپارٹمنٹ کرائے پر دینے کے لیے اشتہار دیا تھا اور ملزم مذکورہ اپارٹمنٹ دیکھنے کے لیے آیا تھا۔کرینہ نے مذکورہ شخص کو اپارٹمنٹ دکھایا اور اس دوران ملزم نے کرینہ پر حملہ کردیا۔واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے کرینہ کے ریپ کے بعد اسے قتل کرنے کا ارادہ کیا کیونکہ وہ خوف زدہ تھا کہ ماڈل ریپ سے متعلق پولیس کو شکایت کردے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں