48

اداکارہ سارہ خان نے چہرے کی سرجری کرالی، اب کیسی دکھتی ہیں؟ آپ بھی دیکھئے


بئی(ڈیلی پریس کانفرنس) بھارتی ٹی وی کے مقبول ڈرامے ’بِدائی سپنا بابل کا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سارہ خان نے ہونٹوں کی سرجری کراکے اپنی شخصیت ہی بدل ڈالی۔

ضرور پڑھیں: محکمہ اینٹی کرپشن میں اختیارات سے متعلق کیس ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کیس کی تیاری کیلئے وقت مانگ لیا
ڈراما سیریل ’بدائی‘ میں معصوم لڑکی کے کردار نے سارہ خان کوراتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا تھا تاہم ’بدائی‘ کے بعد سارہ کا کوئی اور قابل ذکر پراجیکٹ منظر عام پر نہ آسکا۔ انہوں نے پاکستانی ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

سارہ خان آج کل متنازعہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے حوالے سے خبروں میں ہیں اور اب ان کی انسٹاگرام پر حال ہی میں شیئر کی گئی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے ہونٹوں پر سرجری کرائی ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں