30

وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ پہنچ گئے ، لیکن کیوں ؟ بڑی خبر آ گئی


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس) چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے آج سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت کی جس میں اعظم سواتی سمیت زلفی بخاری کے کسز شامل تھے تاہم اب وہ بہبود آباد سے متعلق سپریم کورٹ میں ہونے والی کانفرنس میں پہنچ گئے ہیں جبکہ عمران خان بھی موجود ہیں ۔

ضرور پڑھیں: ” خدا کا واسطہ ہے، اللہ رسول کا واسطہ ہے، میں ہاتھ جوڑتا ہوں، میرے بچو یہ کام نہ کرو“ شیخ رشید نے نوجوانوں کے آگے ہاتھ جوڑ دیے، مفت وائی فائی سے نہیں روکا بلکہ ۔۔۔
(ڈیلی پریس کانفرنس)کے مطابق وزیراعظم عمران خان اچانک سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے چیف جسٹس سے چیمبر میں چند منٹ کی ملاقات کی جس کے بعد وہ تقریب میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے ۔نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کا کہنا تھاکہ عمران خان اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات کے بعد چیمبر میں اور کوئی بھی موجودنہیں تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں