24

سی پیک پاکستان سمیت خطے کےلئے گیم چینجر ہے، شاہ محمودقریشی


ملتان(ڈیلی پریس کانفرنس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان سمیت خطے کےلیے گیم چینجر ہے،پاکستان کامستقبل سی پیک سے جڑا ہواہے۔ سی پیک منصوبے سے خطے میں باہمی روابط کوفروغ ملے گا۔

ضرور پڑھیں: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی ظہیر احمد شہید
بہاو¿ الدین (ڈیلی پریس کانفرنس) سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موجودہ وقت میں ملک میں اتحاد کی بہت ضرورت ہے،برصغیر میں دین کی سربلندی میں صوفیائے کرام کا اہم کردار ہے۔اپناپیغام دنیامیں پہنچانے کیلئے مدارس کومرکزی دھارے میں لاناہوگا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ قبائلی علاقوں میںجو چیلنجز ہیں ان کابھی آپ کو علم ہے،ضرورت اس امرکی ہے اسلام اورپاکستان کاحقیقی چہرہ دنیاکودکھائیں،بلوچستان کے رہنے والے بیرونی انتشارکاشکارہیں،عام آدمی کامعیار زندگی بہترکرناحکومت کی ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں