25

فوادچودھری کی آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تردید


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آسیہ بی بی کے بیرون ملک روانگی کی تردید کردی ۔

ضرور پڑھیں: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی ظہیر احمد شہید
وزیراطلاعات فوادچودھری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ آسیہ بی بی کاکیس حساس معاملہ ہے اس لیے بغیر تصدیق کے ایسی خبر شائع کرنا غیر ذمہ دارانہ فعل ہے ۔فواد چوہدری نے کہا کہ ہیڈلائینز کیلئے غلط خبر شائع کر نا روایت بن گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں