22

عدالت کا ٹرمپ کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگانے والی فحش فلموں کی اداکارہ کے حق میں ایسا اقدام کہ امریکی عوام حیران رہ گئے

واشنگٹن (روزنامہ پریس کانفرنس
)امریکی عدالت کے جج نے ٹرمپ کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگانے والی فحش فلموں کی اداکارہ کے وکیل کی زبان بندی کے احکامات جاری کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

ضرور پڑھیں:”ن لیگ دھاندلی کی وجہ سے نہیں ہاری بلکہ۔۔۔“ بیلٹ پیپر کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا
امریکی نیوز ایجنسی ”میل آن لائن“کے مطابق کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی عدالت کے جج نے کہا کہ فحش فلموں کی اداکارہ سٹارمی ڈینئیل کے وکیل کی زبان بندی کے احکامات جاری کرنے کاکوئی امکان نہیں ہے ۔

کیس کی سماعت کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ سٹارمی کے وکیل کی زبان بندی کے احکامات جاری کئے جائیں اور اس کو ا س معاملے پر میڈیا سے گفتگو کرنے سے روکا جائے جس پر جج نے کہا کہ خود اس کی بھی سٹارمی کے وکیل کے کچھ بیانات پر تحفظات ہیں لیکن وہ فوری طور پر زبان بندی کے احکامات جاری نہیں کر سکتا ۔

ضرور پڑھیں:”مجھے وزارت خارجہ نہیں چاہئے بلکہ۔۔۔“ شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بننے سے معذرت کر لی، کون سا عہدہ چاہتے ہیں ؟ عمران خان کیلئے پریشان کن خبر آ گئی
فحش فلموں کی ادا کارہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر کے ساتھ 2006میں جنسی عمل کرچکی ہے جب وہ شادی شد ہ تھے لیکن ٹرمپ اس بات سے انکار کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں