42

الیکشن کمیشن کو ایک حلقے کے سوا تمام نتائج موصول

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انتخابات 2018 میں ایک حلقے کے سوا تمام حلقوں کے نتائج موصول ہوگئے ہیں۔

حکام الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 32 کوہاٹ کے علاوہ تمام حلقوں کے غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں، این اے 32میں ایک پولنگ اسٹیشن جلنے کے باعث نتیجہ جاری نہیں کیا گیا جس پر ریٹرننگ آفیسر نے الیکشن کمیشن سے ہدایات طلب کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں