57

ناصر پارک کے علاقہ گنجوں والی گھاٹی میں آتشزدگی کا واقعہ

(Pcnews) ناصر پارک کے علاقہ گنجوں والی گھاٹی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آگ جوتوں کی فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے لگی ہے۔ریسکیو ٹیموں نےفوری حرکت میں آتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں