33

گورنمنٹ بلائنڈ سکول شیرانوالہ میں یکی گیٹ پولیس کی ہنگامی مشقیں

Pcnews) گورنمنٹ بلائنڈ سکول شیرانوالہ میں یکی گیٹ پولیس نے ہنگامی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔ان مشقوں میں پولیس،ایلیٹ فورس،ریسکیواوربم ڈسپوزل سکواڈنے حصہ لیا۔ مشقوں کا مقصد کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے بروقت نمٹنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں