37

4 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید82 افراد جاں بحق ،2184 مثبت کیس رپورٹ

4
24گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید82 افراد جاں بحق ،2184 مثبت کیس رپورٹ
اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس)پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید82 افراد جاں بحق ہو گئے،ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد10 ہزار258 اموات ہو گئی جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران 2184 مثبت کیس رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38 ہزار229 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،ملک بھر میں ابتک 69 لاکھ 75 ہزار307 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں ، ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد4 لاکھ 84 ہزار362 ہو گئی جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد4 لاکھ 38 ہزار974 ہے،این سی او سی کے مطابق کورونا کے فعال کیسوں کی تعداد35 ہزار110 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں