108

یوراگوئے نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدکوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

ماسکو   یوراگوئے نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدکوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا جبکہ پرتگال فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق یوراگوئے اور پرتگال میں ہونے والے دلچسپ فٹبال میچ کا اختتام یورا گوئے نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا کر دیا اور پرتگال کو 1-2سے شکست دے ڈالی۔ یوراگوئے کی جانب سے دونوں گول گونی گورال نے کئے ۔واضح رہے کہ یوراگوئے نے اس جیت کے بعد کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں