35

یاسر حسین اداکارہ اقراءعزیز کی شادی کی تیاریاں لیکن دولہا نے کس معروف ترین لڑکی کو سرعام شہ بالہ بننے کی پیشکش کردی؟


لاہور (ڈیلی پریس کانفرنس) ادکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بچپن کی تصویر شیئر کی جس میں وہ مسکرا رہی ہیں اور سر پر کلا بھی پہنا ہوا ہے۔اداکارہ نے بچپن کی سنہری یاد تازہ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ میرے خیال سے میں اچھی شہ بالا بنی تھی۔‘اداکارہ کی اس تصویر کو جہاں ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا وہیں جلد ہی سر پر سہرا سجانے والے یاسرحسین نے انہیں اپنا شہ بالا بننے کی انوکھی فرمائش بھی کر ڈالی۔

مہوش حیات کی تصویر پر اداکار یاسر حسین نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میری شادی میں بھی بن جاﺅ۔‘جواب میں مہوش نے ”گڈ آئیڈیا “ لکھ ڈالا لیکن فی الحال یہ علم نہیں کہ وہ اس درخواست پر عمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں یا نہیں۔یاد رہے کہ اداکار و کامیڈین یاسر حسین اداکارہ اقراءعزیز کے ساتھ 28 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں