گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو پراسرار حالات میں جاں بحق
ڈی سی نے پھندہ لے کر خودکشی کی، ذرائع
ڈی سی سہیل ٹیپو اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے
خودکشی کا علم دن بارہ بجے ہوا، اعلی افسران میں کھلبلی مچ گئی
کسی ذاتی واقعہ بارے لاعلم ہیں، ڈی سی کے قریبی دوستوں کا موقف