119

گلگت بلتستان میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا


گلگت(ڈیلی پریس کانفرنس)گلگت بلتستان میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا،ڈاکٹر زمان گزشتہ 4 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے ۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق گلگت بلتستان میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا،ڈاکٹر زمان کاکورونا رزلٹ مثبت آیا تھا ،تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کیاگیا مگر جانبر نہ ہوسکے،ڈاکٹر زمان گزشتہ 4 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں