73

پی ایس ایل 6، آن لائن ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہوگی


کراچی (ڈیلی پریس کانفرنس)پاکستان سپر لیگ6(پی ایس ایل)کے آن لائن ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہوگی ۔ڈیلی پریس کانفرنس کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی میچزکے ٹکٹس جاری کئے جائیں گے،کراچی میں 7 مارچ تک 20 میچ کھیلے جائیں گے۔
دوسرے مرحلے میں لاہورمیں شیڈول گروپ میچزکے ٹکٹس جاری ہوں گے ،ذرائع کے مطابق آن لائن ٹکٹ کی قیمت 500 سے 5000 روپے تک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں