210

ٹاس ہوتے ہی ثناءبچہ نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ڈیرین سیمی اب ہر حال میں میچ جیتنے کی کوشش کریں گے، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی


شارجہ () پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔لاہور قلندرز نے ٹاس جیت لیا۔۔۔ میکالم کے فیصلے نے پشاور زلمی کے پلے آف کھیلنے کے خواب دھندلا دئیے
پشاور زلمی کی گڈ ول ایمبیسڈر ثناءبچہ نے ٹاس ہوتے ہی ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ کپتان ڈیرین سیمی اب ہر حال میں یہ میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
ثناءبچہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ”پشاور زلمی آج لاہور قلندرز کیخلاف جیت کر دکھا دو۔۔۔ انشاءاللہ! ڈیرین سیمی بس آج جیت جاﺅ۔۔۔ گو زلمی!!!“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں