17

وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول 3 گاڑیوں کیساتھ مری پہنچ گئے


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس)وزیراعظم عمران خان مری پہنچ گئے ،وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول صرف تین گاڑیوں کیساتھ گورنمنٹ ہاﺅس کشمیر پہنچے،پہلی بار کسی وزیراعظم کی مری آمد پر ٹریفک کو نہیں روکا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر مری پہنچ گئے،وزیراعظم عمران خان صرف 3 گاڑیوں کیساتھ گورنمنٹ ہاﺅس کشمیر پہنچے،وزیراعظم کی آمد پر ٹریفک کو پروٹوکول کیلئے نہیں روکا گیا، لوگوں نے بغیر پروٹول وزیراعظم کی آمد پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں