61

واحد ٹی 20، سری لنکا کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ


آکلینڈ (ڈیلی پریس کانفرنس) سری لنکا نے نیوزی لینڈ کیخلاف واحد ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ضرور پڑھیں: لواری ٹنل کھولنے سے متعلق کیس ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سری لنکن ٹیم کی قیادت لاستھ ملنگا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نیروشن ڈیکویلا، کوشل پریرا، کوشل مینڈس، تھیسارا پریرا، دھنانجیا دی سلوا، سدیرا سماراوکراما، داسون شناکا، لکشن سنداکن، کسون راجیتھا اور لاہیرو کمارا شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کی قیادت ٹم ساؤتھی کے ہاتھ میں ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کولن منرو، مارٹن گپٹل، ٹم سیفرٹ، راس ٹیلر، ہینری نکولس، مچل سینٹنر، ڈاؤج بریس ویل، سکاٹ کوگلین، ایش سودھی اور لوکی فرگوسن شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں