اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس)نیپرانے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،بجلی جنوری 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی،نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق نیپرا کاکہناہے کہ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 6 ارب 90 کروڑروپے کااضافی بوجھ پڑےگا،اضافی وصولی مارچ کے بلوں میں کی جائےگی،اضافے کااطلاق لائف لائن اورکے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔
130