نوشہرہ ورکاں (ڈیلی پریس کانفرنس) نوشہرہ ورکاں میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ مقتولین سیشن کورٹ سے پیشی کے بعد واپس گائوں جا رہے تھے۔موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کی، کار میں سوار چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
19