49

ملتان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر حلقے کا دورہ ،لوگوں کے مسائل سنے


ملتان (ڈیلی پریس کانفرنس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیااور لوگوں کے مسائل سنے ۔
ضرور پڑھیں: نیب نے لیگی رہنما رانا افضل کو آج طلب کرلیا
(ڈیلی پریس کانفرنس) رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے حلقے شریف پورہ میں موٹر سائیکل پر دورہ کیا،وزیر خارجہ نے حلقے میں لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے ، وزیر خارجہ نے شریف پورہ، عثمان پورہ ،شاہین آباد سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں