45

ماہرہ خان اجنبیوں کی مہربانیوں اور نوازشات سے متاثر


لاہور: (ڈیلی پریس کانفرنس) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے یہ بات ہمیشہ سے حیرت انگیز لگتی ہے کہ ہم جنہیں جانتے ہی نہیں ہیں۔ وہ ہماری زندگیوں کوبہتر اور آرام دہ بنانے کے لئے روزانہ کام کرتے ہیں۔

ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میں اس موضوع پر کبھی ختم نہ ہونے والی کتاب لکھ سکتی ہوں جو اجنبیوں کی مہربانیوں اور نوازشات پر مبنی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں