53

ماحرہ خان کی میک اپ کے بغیر تصویر شیئر، مداحوں کو انوکھا ٹاسک دے دیا


لاہور (ڈیلی پریس کانفرنس) اداکارہ ماہرہ خان نے پرستارو ں کو چہرے پر تل گننے کا منفرد ٹاسک دے دیا، اداکارہ نے میک اپ کے بغیر تصویر شیئرکی جس میں ان کے چہرے پر موجود نشانات کو بآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔
اہرہ خان نے شیئر کردہ تصویر سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ چہرے پر تل اور مسام کافی تعداد میں موجود ہیں لہذا جو پرستار مجھے ان تل کی اصل تعداد کے بارے میں بتائے گا، میں اسے پورے 100 پوائنٹس دوں گی۔
ماہرہ خان کی اس پوسٹ کو لائیک کرنے اور تل سے متعلق کمنٹس کرنے کا سلسلہ فوری ہی شروع ہوگیا ۔ایک صاحب نے لکھا کہ ” ٹھیک ہے، آپ واقعی چاہتی ہیں کہ اب ہم مرجائیں”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں