48

لاہورہائیکورٹ کا علیم خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم


لاہور(ڈیلی پریس کانفرنس)لاہور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں پی ٹی آئی رہنمااور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت منطور کرلی ۔

ضرور پڑھیں: عدالت کیساتھ مذاق کیا تو اڈیالہ تک دونوں افسران ہنستے ہی جائیں گے،سپریم کورٹ کمشنر اور ڈی سی راولپنڈی پر برہم
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،علیم خان نے بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ،عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیاتھا، عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور ایک کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں