33

فواد چودھری کا لاہور میں ڈی این اے لیبارٹری قائم کرنے کا اعلان


اسلام آباد: (ڈیلی پریس کانفرنس) فواد چودھری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا ہے کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک لیبارٹری کام شروع کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص فیس ادا کر کے معلومات حاصل کرسکے گا، کون ہوں، رنگ، نسل، سب معلومات ڈی این اے رپورٹ کے زریعے حاصل کی جاسکیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں