26

شہری کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش میں منشا بم کے 3 بیٹے گرفتار


لاہور(ڈیلی پریس کانفرنس)لاہورپولیس نے شہری کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش میں منشا بم کے 3 بیٹوں کو گرفتار کرلیا اور مقدمات درج کر لئے۔
(ڈیلی پریس کانفرنس) ایس پی صدر حفیظ الرحمان بگٹی نے کہاہے کہ ملزمان نے گزشتہ رات شہری کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کی،گرفتارملزمان میں عامر منشا، عاصم منشا اور طارق منشا شامل ہیں۔ایس پی صدر نے کہاکہ ملزمان نے شہری سے سونے کی چین اور نقدی بھی چھین لی تھی، ملزمان سے جدید آٹو میٹک گنز اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں