18

شکست کا خوف ہو تو کچھ بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا ،وزیراعظم کا نوجوانوں کو مشورہ


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکست کا خوف ہو تو کچھ بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سابق امریکی صدر تھیوڈ ورروزو یلیٹ کے اقوال کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اگر شکست یا تنقید کا خوف ہو تو کچھ بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا ہے، پاکستان کے نوجوانوں کیلئے یہ بہترین نصیحت ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں