کراچی (ڈیلی پریس کانفرنس)پی ٹی آئی کے کراچی سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کے امیدوار سیف اللہ ابڑو نے الزام عائد کیاہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے ہارس ٹریڈنگ کی گئی ہے۔
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق سیف اللہ ابڑو کاکہناہے کہ ہم سب خاندان کی طرح متحد ہیں،فتح پاکستان تحریک انصاف کی ہے۔
40