27

رمضان المبارک میں روزانہ کتنے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ؟ مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی


ریاض (ڈیلی پریس کانفرنس)رمضان المبارک کے ماہ میں مسجد الحرام میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کی تعداد میں بڑی گنجائش کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق مقدس مساجد انتظامیہ نے کہاہے کہ مسجدالحرام میں روز پچاس ہزار افراد عمرہ اور ایک لاکھ افراد نماز ادا کر سکیں گے ،کورونا ایس او پیز پر پابندی لازمی ہو گی ، رمضان المبارک 13 اپریل سے شروع ہو رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں