35

راستوں کی بندش، موٹروے پولیس کو چند گھنٹوں میں50ہزار سے زائد کالز موصول


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس)ترجمان موٹروے پولیس کاکہناہے کہ راستوں کی بندش کے باعث ہیلپ لائن 130پر گزشتہ چند گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد کالزوصول ہوئیں ۔
(ڈیلی پریس کانفرنس)کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس کاکہناہے کہ موٹروے ایم ون اور ایم ٹو پشاور تا لاہور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلی ہے ،ترجمان کاکہناہے کہ ہیلپ لائن 130پر گزشتہ چند گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد کالزوصول ہوئیں ،موجودہ صورتحال کے تناظر میں غیرضروری سفر سے گریز کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں