142

ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ، عیدالاضحیٰ 22 کو ہوگی: محکمہ موسمیات


لاہور (ڈیلی پریس کانفرنس) ماہرین موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ذوالحج کا چاند 12 اگست کو نظر آسکتا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ذیقعد کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا جس کے باعث ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔ ذوالحج کی پہلی تاریخ پیر13اگست کوہوگی جبکہ عیدالاضحی 22 اگست کوہونے کا امکان ہے۔ ۔ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج (ہفتہ کو) دوپہر کے وقت چاند کی پیدائش ہونا شروع ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں